اپوزیشن رونے دھونے کے بجائے عوامی ایشوز پر بات کرے:بلاول بھٹو

ملکی مسائل کا حل مل کرنکالنا ہے۔۔۔ اپوزیشن رونے دھونے کے بجائے عوامی ایشوز پر بات کرے۔۔۔۔نو مئی کے واقعات احتجاج نہیں بغاوت کی کوشش تھی۔۔۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کوئی ذاتی یا سیاسی بات نہیں کی۔۔۔۔کسانوں کا معاشی استحصال کرنے والوں کا احتساب کیا جائے ۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں خطاب