صرف 3ماہ میں 1لاکھ7ہزار سے زائد افراد کو -61 ارب روپے کےلون

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تاریخ رقم کر دی

صرف 3ماہ میں 1لاکھ7ہزار سے زائد افراد کو -61 ارب روپے کے لون

پنجاب میں پہلی مرتبہ 90روز میں 57913نئے کاروبار شروع ہونے کا ریکارڈ بن گیا
نئے کاروبار شروع کرنے کیلئے -23ارب 91کروڑ روپے کے قرض جاری کئے گئے
پہلی مرتبہ 6753 خواتین نے کاروبار چلانے کیلئے-3 ارب 42کروڑ روپے کے لون لے لئے

وزیراعلی مریم نواز شریف کا آسان کاروبار فنانس اورکارڈلون کیلئے زیر غور درخواستیں کا پراسیس جلد مکمل کرنے کا حکم

وزیراعلی کی ہدایت پر آسان کاروبار کارڈ اب واٹس ایپ کے ذریعے بھی ایکٹیو کیا جا سکے گا

وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایکسپورٹ اور مینو فیکچرنگ سیکٹر لون کے لئے پلان طلب کر لیا

آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پروگرام کسی صورت نہیں رکنا چاہیے۔مریم نواز شریف
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سے متعلق خصوصی اجلاس

خصوصی اجلاس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ سے متعلق تفصیلی بریفنگ

ایم ڈی پی ایس آئی سی سارہ عمر نے آسان کاروبار سکیم پر پیش رفت سے آگاہ کیا

چیف منسٹر آسان کاروبار فنانس سکیم کے تحت 3010افراد کو -18 ارب روپے کے لون جاری

چیف منسٹر آسان کاروبار کارڈ سکیم کے تحت ایک لاکھ4ہزار افراد کو -43ارب روپے کے قرض کا اجراء
چیف منسٹر آسان کاروبارفنانس کے لئے 74579درخواستیں،2505منظور،قرضے مل گئے
چیف منسٹر آسان کاروبار فنانس ٹیرٹو کے لئے12029 درخواستیں موصول،505منظور،قرضے مل گئے
چیف منسٹر آسان کاروبار کارڈ سکیم کے لئے 1380838 درخواستیں موصول،104133 منظور
ٹرانسپورٹیشن کاروبار کے لئے 1312افراد نے -3ارب 91کروڑ روپے کے قرض حاصل کئے
ٹریڈنگ اینڈ ڈسٹری بیوشن کے لئے 175افراد نے -3 ارب94 کروڑ روپے کے قرض حاصل کئے
پروفیشن سروسزایگری کلچر، ڈیری،فوڈ،بیوٹیشن،آٹو،فرٹیلائزر،پیسٹی سائیڈ،اوردیگر کاروبار کے لئے بھی لون حاصل کرنے کا رحجان
آسان کاروبا کارڈ کے ذریعے سروسزمہیا کرنے والے سب سے زیاد 61996افراد نے -26ارب 13کروڑ روپے کے لون لئے
ٹریڈنگ کے لئے 24522افراد نے -10ارب 75کروڑ روپے کے قرض حاصل کئے
ایگری سمال بزنس کے لئے10699افراد نے -3ارب69کروڑ روپے کے قرض لئے