پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا 400 کلومیٹر کی رینج کے حامل ۔۔۔فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ ۔۔جدید ترین نیوی گیشن اور دیگر خصوصیات سے لیس ۔۔۔فتح ٹو راکٹ سسٹم انتہائی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے اور کسی بھی میزائل دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔صدر مملکت وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جوانوں اور سائنسدانوں کو مبارکباد۔۔۔