وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت سکولوں میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق اجلاس۔۔۔ ایک ہزار ایلیمنٹری سکولوں میں آئی ٹی اینڈ سائنس لیب قائم کرنے پر اتفاق۔۔۔ایشیائی ترقیاتی بنک اس منصوبے کے لئے 10 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کرے گا۔۔۔سرکاری سکولوں میں تعلیم کے معیار کوہر صورت بہترین کرنا ہے۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اجلاس سے خطاب