عام آدمی کو انصاف کی فراہمی عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے،رہنماءمسلم لیگ ن

عام آدمی کو انصاف کی فراہمی عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔۔۔تمام اداروں کی توقیر ملحوظ خاطر ہونی چاہئیے۔۔۔بد قسمتی سے کسی کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں ہوسکتی۔۔۔رہنماء مسلم لیگ ن سینیٹر طلال چوہدری کی نیوز کانفرنس