وزیرِ اعظم کی اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمدتیز کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم کی اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمدتیز کرنے کی ہدایت۔ تمام وزارتوں کےدرمیان مربوط روابط یقینی بنائے جائیں۔ کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں ۔ چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنا رہے ہیں ۔ درآمدات کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ کے ذریعے منگوایاجائے ۔وزیراعظم محمدشہبازشریف۔