پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز۔۔۔ بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی۔۔۔مہمان ٹیم نے راولپنڈی میں پہلا میچ 10وکٹوں سے اپنے نام کرلیا۔۔۔بنگلہ دیش نے دو میچزکی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔۔۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست