2ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ لازمی قرار
سرکاری وسائل کا شفاف استعمال ۔۔۔وزیراعظم نے دو ارب روپے سے زائد کے کسی بھی ترقیاتی منصوبےکے تھرڈ پارٹی آڈٹ کو لازمی قراردےدیا۔۔۔ ای پروکیورمنٹ کویقینی بنایا جائے۔۔۔ سست روی پر برہمی کا اظہار۔۔۔ منصوبے کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ۔۔۔ خریداریوں کے حوالے سے شفاف طریقہء کار رائج کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں ۔۔۔ وزیراعظم محمدشہباز شریف ۔