لبنان کے جنوبی شہر نباتیہ پر اسرائیلی حملہ ،9 افراد جاں بحق ،5 زخمی
لبنان کے جنوبی شہر نباتیہ پر علی الصبح اسرائیلی حملے میں9 افراد جاں بحق اور5 زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی حملے میں ایک رہائشی عمارت مکمل طورپر تباہ ہو گئی ہے ۔