خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے مثبت اثرات: سرمایہ کاروں کاسٹاک مارکیٹ پر اعتماد بڑھ رہا ہے
حکومت کی معاشی پالیسوں اورخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے مثبت اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر پڑ رہے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ہنڈریڈ انڈیکس نے75ہزار کی بلند ترین سطح کو چھوا۔۔۔۔۔