ضلع پشین کی تحصیل برشور توبہ کی عوام کا دہشت گردی کے خلاف پختہ عزم کا اظہار
بلوچستان میں ضلع پشین کے تحصیل برشور توبہ کی عوام نے دہشت گردی کے خلاف پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔۔برشور توبہ کی عوام کا کہنا ہے کہ ہم اپنے افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔ کسی بھی چوکی پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی صورت میں ہم اپنی مسلح افواج کے ساتھ متحد ہیں۔۔ اللہ نے ہمیں یہ زندگی دی ہے اور صرف وہی اسے واپس لے سکتا ہے۔ ہمارے علاقے میں کوئی دہشت گردانہ کارروائی کرنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ہم اپنے بچوں کے دفاع کے لیے ذمہ دار ہیں