شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے پاکستان کا دنیا میں مثبت تشخص اجاگر ہوا
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کا دنیا میں مثبت تشخص اجاگر ہوا۔۔۔ایس سی او اجلاس کی سکیورٹی ایک بڑا چیلنج تھا۔۔۔پاک فوج اور دیگر اداروں نے اس حوالے سے بھرپور اقدامات اٹھائے۔۔۔11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان انتہائی کامیاب رہا۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف