بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہو ئی ۔۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کے ختم ہو نے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔۔ عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے میں کیس کی سماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی ۔۔۔