اسلام آباد:یوم آزاد ی کی مرکزی تقریب ،وزیر اعظم شہباز شریف پرچم کشائی کی
اسلام آبادمیں یوم آزاد ی کی مرکزی تقریب ۔۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف پرچم کشائی کی۔۔۔اس موقع پر قومی ترانہ بجایا گیا۔۔۔پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔۔۔وزیر اعظم نے قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یادگا رپر پھول چڑھائے۔۔