نائیجیریا میں پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹنے سے زورداردھماکہ ۔80 افراد ہلاک۔ریاست نائجر میں پیش آنیوالے اس افسوسناک حادثے میں ہلاک زیادہ تر مقامی باشندے تھے جوٹینکر الٹنے کے بعد سڑک پر گرا ہوا پیٹرول جمع کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔