شام میں پر امن انتقال اقتدار عرب لیگ ممالک کاحمایت پر اتفاق
عرب لیگ ممالک کا شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پر امن انتقال اقتدار کی حمایت پر اتفاق۔ تمام سیاسی اور سماجی فورسز کو نئی شامی حکومت میں حصہ ملنا چاہئے۔عرب ممالک کے وزار خارجہ کی اسرائیل کی جانب سے شام کی سرحدوں پر حملوں کی شدید مذمت۔اسرائیلی فورسز کی فوری دستبرداری کا مطالبہ
