بابر اعظم کا ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہونےکا اعلان

بابر اعظم کا قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہونےکا اعلان۔۔۔ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ۔۔۔ لیکن اب وقت آگیا ہے کہ کپتانی سےاستعفیٰ دے کربطور کھلاڑی اپنے کھیل پر توجہ دوں۔ اپنی بیٹنگ سے لطف اندوز ہونا ۔۔۔ خاندان کے ساتھ معیاری وقت گزارنا چاہتا ہوں۔۔۔بابر اعظم کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام