وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کےدوسرے مرحلے میں بیجنگ میں موجود
وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کےدوسرے مرحلے میں بیجنگ میں موجود ہیں۔۔۔وزیراعظم پاک چائنہ فرینڈشپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کریں گے۔ چین کی مختلف کمپنیوں کے سربراہان بھی وزیراعظم سے ملاقات کر رہے ہیں۔۔ ۔چائنہ پاور،چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن،چائنہ کنسٹرکشن اینڈ کمیونی کیشن کے سربراہان وزیراعظم سے ملاقات کرینگے۔۔وزیر اعظم سائنس پارک اور اکیڈمی آف ایگریکلچرسائنسز کا بھی دورہ کریں گے